لائف اسٹائل شائع 23 مارچ 2025 07:59pm خون کا رنگ سرخ ہونے کے باوجود ہماری رگیں سبز کیوں نظر آتی ہیں؟ زیادہ تر رگیں جسم کے ٹشوز سے آکسیجن سے خالی خون کو واپس دل تک پہنچانے کا کام کرتی ہیں