پاکستان شائع 17 جون 2023 02:24pm سرکاری افسران کیلئے گاڑی 2 سے 3 اقساط میں خریدنے کا سنہری موقع خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری گاڑیوں کی مونٹائزیشن کا فیصلہ، 10 ارب روپے کی آمدن متوقع، ذرائع