دنیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 02:36pm شدید گرمی میں پانی مانگنے پر نوجوان کا بہیمانہ قتل ٹھیکیدار نے مستری وسیم شیخ پر درانتی سے حملہ کیا، بچانے کی کوشش میں خاتون زخمی ہوئی