دنیا شائع 30 مارچ 2024 05:24pm بیوی کو بھوت یا ڈائن کہہ دینا سَفّاکی نہیں، پٹنہ ہائی کورٹ گھریلو جھگڑوں میں میاں بیوی میں گالم گلوچ ہو ہی جاتی ہے، جسٹس وویک چودھری کے ریمارکس