دنیا شائع 08 مئ 2024 10:28am طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا مارکیٹ میں نئی ویکسینز کی بھرمار، کووڈ کی وبا کے خاتمے میں ہمارا کردار کلیدی رہا، ادارے کا بیان