دنیا شائع 01 ستمبر 2024 11:47pm 10 ماہ کے معصوم نے غزہ میں جنگ رکوا دی غزہ میں آج سے شروع ہونے والی مہم میں 6 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔