پاکستان شائع 13 مارچ 2024 10:26am کیا حکومت بجلی سستی کرسکتی ہے، بزنس ریکارڈر نے اندر کی خبر دے دی پاکستان کی نومنتخب حکومت کا پہلا امتحان رواں ہفتے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے مذاکرات ہیں