پاکستان شائع 05 مئ 2024 02:15pm عارف والا میں معمول کی چیکنگ کے دوران جعلی میجر گرفتار خود کو میجر محمد محسن ظاہر کرنے والا آصف ولد عالم نکلا، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی
اوورسیز پاکستانیز کنونشن اسلام آباد میں جاری، وزیراعظم کی ہدایت پراوورسیز پاکستانیز کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان اور والد کامران بین الاقوامی فراڈ گروہ کے رکن نکلے، ایف آئی اے کی غفلت بھی سامنے آگئی