پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 04:00pm مودی اخلاقیات بھول گئے، ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود میں سفر مودی نے پاکستان حکومت یا عوام کیلئے خیر سگالی کا کوئی پیغام نہیں چھوڑا، ایوی ایشن ذرائع