کاروبار شائع 05 اگست 2022 04:42pm ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 2 روپے 11 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 224 روپے 4 پیسے پر بند ہوا ہے