دنیا شائع 09 جولائ 2023 09:06am امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ، 6 افراد ہلاک طیارہ فرانسیسی ویلی ایئر پورٹ کے قریب حادثے کا شکار ہوا