دنیا شائع 15 مئ 2024 08:58am رفح آپریشن کے باوجود اسرائیل کیلئے ایک ارب ڈالر کے امریکی ہتھیار کانگریس کو مطلع کردیا گیا، اسمارٹ بموں کی ڈلیوری روکنے کے امریکی اعلان پر بھی صہیونی فوج نے آپریشن نہیں روکا