کاروبار اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 10:38am امریکی مخالفت کے باوجود ایران گیس پائپ لائن منصوبہ آگے بڑھانے کا فیصلہ وزارت خارجہ نے تاخیر نہ کرنے کی تجویز دیدی، فیصلہ امریکی حکام کے حالیہ بیانات سے پہلے ہوا، ذرائع