دنیا شائع 16 مئ 2024 03:04pm اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی ایک اور اعلیٰ عہدیدار مستعفی اب ضمیر گوارا نہیں کرتا، صدر بائیڈن نے یہودیوں کو امریکی وار مشین کا چہرہ بنادیا، للی گرینبرگ موقف