دنیا شائع 12 ستمبر 2024 06:11pm بائیڈن انتظامیہ نے بھارت کیلئے جدید ترین آبدوز شکن ہتھیاروں کی منظوری دے دی دفاعی سودے کی مالیت 5 کروڑ 28 لاکھ ڈالر ہے، بھارتی بحریہ کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔
”بھارتی الزامات مسترد، مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،“ سینیٹ میں بھارت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور
اطلاعات ہیں بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہوسکتا ہے، خواجہ آصف