دنیا شائع 01 دسمبر 2024 09:26am برکس ممالک کو امریکی ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی عالمی معیشت میں امریکی ڈالر کے متبادل کا کوئی امکان نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا شائع 22 نومبر 2024 07:58am نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل کیلئے نئے نام کا اعلان کردیا میٹ گیٹز نے بطور اٹارنی جنرل اپنا نام واپس لے لیا تھا
دنیا شائع 01 جون 2024 08:36am امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا تین مراحل پر مشتمل منصوبے کو حماس نے مثبت قرار دے دیا
دنیا شائع 31 مئ 2024 12:54pm کیا سزا ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کا الیکشن لڑ پائیں گے، حیرت انگیز جواب صدارتی امیدوار سے متعلق امریکی قانون نے واضح کر دیا
دنیا شائع 14 مئ 2024 12:16pm جنسی اسکینڈل میں بیوی کے چھوڑ جانے سے زیادہ الیکشن کی فکر تھی، وکیل ڈونلڈ ٹرمپ اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ سابق امریکی صدر کا اسکینڈل سامنے آیا تھا
دنیا شائع 18 اپريل 2024 11:02am امریکی صدر کے چچا کو آدم خور کھا گئے جاسوسی طیارے میں سوار امریکی صدر کے انکل کی لاش کبھی نہ مل سکی
دنیا شائع 10 اپريل 2024 01:31pm امریکی صدر کی طرف سے عید کی مبارک باد، پیغام میں غزہ کا بھی ذکر مسلمان عید مناتے ہوئے اُن کیلئے متفکر ہیں جنہیں مصائب کا سامنا ہے، امن کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، جو بائیڈن
لائف اسٹائل شائع 01 اپريل 2024 11:40am امریکی صدرکے سرکاری طیارے سے چیزیں چُرانا بند کردیں، صحافیوں کو انتباہ مبینہ طور پر جیٹ طیارے سے غائب ہونے والی اشیاء میں برانڈڈ تکیے، شیشے اور سونے سے بنی پلیٹیں شامل ہیں۔
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 04:42pm امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کا جوبائیڈن کے خط کا جواب وزیرِاعظم شہبازشریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خط کا جواب دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 08:47am جو بائیڈن کا شہباز شریف کو خط، پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی پاک امریکہ پارٹنرشپ عالمی سلامتی کیلئے ضروری ہے، بائیڈن، انسانی حقوق کے معاملے پر بھی گفتگو
دنیا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 09:15am امریکی صدر نے غزہ کے شہریوں کو خوراک پہنچانے کا اعلان کردیا 'صورتحال میں بہتری کے لیے جو ہوسکے گا کریں گے' جو بائیڈن
دنیا شائع 18 دسمبر 2023 09:39am امریکی صدر کے قافلے کی گاڑی سے دوسری گاڑی ٹکرا گئی جو بائیڈن اور اہلیہ ولینگٹن میں انتخابی مہم ہیڈ کوارٹر کے دورے سے واپس جارہے تھے
دنیا شائع 05 جولائ 2023 02:10pm وائٹ ہاؤس سے ملنے والا سفید پاؤڈر کوکین نکلا، تحقیقات جاری امریکی صدر جوبائیڈن وائٹ ہاؤس میں موجود نہیں تھے
دنیا شائع 21 جون 2023 08:33pm امریکی صدر بھارتی وزیر اعظم مودی کو انسانی حقوق پر ’لیکچر‘ نہیں دیں گے، وائٹ ہاوس بھارت میں سیاست اور جمہوریت کا تعین بھارت نے ہی کرنا ہے، وائٹ ہاوس
دنیا شائع 02 جون 2023 09:07am امریکی صدر جوبائیڈن ایک بار پھر لڑ کھڑا کر گرگئے امریکی صدر ایئر فورس کی تقریب میں شریک تھے، گرنے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے سہارا دیا
دنیا شائع 10 مئ 2023 03:25pm عدالت نے ٹرمپ کو خاتون صحافی کیساتھ جنسی بدسلوکی کا قصوروار قرار دیدیا عدالت کا 50 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
دنیا شائع 07 اپريل 2023 07:50am افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ درست تھا، امریکی انخلاء پر بائیڈن انتظامیہ کی رپورٹ جاری افغانستان میں انخلاء کے دوران افراتفری کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ قرار
دنیا شائع 30 مارچ 2023 08:09am امریکی سینیٹ میں عراق جنگ کے پرانے اجازت نامے منسوخ کرنے کیلئے قانون سازی سینیٹ میں قانون سازی کے حق میں 30 کے مقابلے میں 66ووٹ آئے
دنیا شائع 23 مارچ 2023 12:43pm ڈونلڈ ٹرمپ کی ان تصاویر کے پیچھے حقیقت کیا ہے سابق امریکی صدر کی گرفتاری کی تصاویرگزشتہ روزوائرل ہوئی تھیں
دنیا شائع 07 فروری 2023 01:43pm امریکی بائیڈن سے مایوس، صدارت کا نیا امیدوار کون؟ پول میں بائیڈن کے حق میں 42 فیصد اور مخالفت میں 53 فیصد نتائج دکھائے گئے۔
دنیا شائع 17 اکتوبر 2022 04:00pm بائیڈن نے نئی حماقت کردی، شدید تنقید کا سامنا امریکی صدر کو ایسے واقعات کی وجہ سے "کریپی انکل جو" کا خطاب مل چکاہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 03:22pm ایٹمی اثاثے: پاکستانیوں نے امریکی صدر کا بیان یک آواز مسترد کردیا جو بائیڈن کے پاکستان کے متعلق شکوک و شبہات غلط ہیں: وفاقی وزیر
دنیا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 01:09pm امریکی صدر نے پاکستان کو خطرناک قرار دے دیا پاکستان کا ایٹمی پروگرام بےقاعدہ ہونے کاالزام
دنیا شائع 01 اکتوبر 2022 10:57am جوبائیڈن نے روسی صدر کو خبردار کردیا روس اور امریکا ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 01:36pm وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات امریکی صدر کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شہبازشریف اور بلاول بھٹو نے بھی شرکت کی
دنیا شائع 21 ستمبر 2022 08:52pm سیلاب: پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا سامنا ہے، صدر جوبائیڈن موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو روکنے کیلئےعالمی برادری کے اقدامات کی ضرورت ہے، امریکی صدر
دنیا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 02:39pm امریکی صدر ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں روس سمیت کئی ممالک کو دعوت نہیں دی
دنیا شائع 24 اگست 2022 06:28pm جو بائیڈن نے یوکرین کو 3 بلین ڈالر فوجی امداد دینے کا اعلان کردیا اسلحے اور دیگر آلات کے لیے 3 بلین ڈالر کی امداد دی جائے گی۔
▶️ دنیا شائع 02 اگست 2022 09:35am امریکی صدر نے افغانستان میں القاعدہ کے سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ایمن الظواہری 2011 میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد القاعدہ کے سربراہ بنے تھے۔