لائف اسٹائل شائع 19 جنوری 2024 03:59pm پاکستانی سائنس دان کی سربراہی میں شاہ سعود یونیورسٹی کی ایجاد امریکا نے تسلیم کرلی ڈاکٹر خرم کی ٹیم کا تیار کردہ بایو میٹرک شناخت کا جدید ترین نظام گیم چینجر ثابت ہوسکتا ہے