دنیا شائع 29 جون 2023 09:13am سعودی عرب میں امریکی قونصل خانے کے قریب فائرنگ، سیکیورٹی اہلکار اور حملہ آور ہلاک مسلح شخص کار میں سوار ہو کر آیا، گاڑی کھڑی کی اور فائرنگ شروع کردی۔