پاکستان شائع 01 فروری 2023 11:02am آرمی چیف کو امریکی سینٹ کام کے سربراہ کا فون، پشاور حملے کی مذمت جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار