دنیا شائع 02 مئ 2024 11:49am وزن کم کرنے کی باپ کی ضد نے بچے کی جان لے لی ٹریڈ مل سے بچہ بار بار گرتا مگر سنگدل باپ اُسے بار بار ٹریڈ مل پر ڈالتا تھا