دنیا شائع 11 جنوری 2025 08:51am یمن پر امریکی، اسرائیلی اور برطانوی فضائی حملے میں 1 شخص جاں بحق، 6 زخمی دارالحکومت صنعا پر فضائی حملوں میں بندرگاہوں اور تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا