لائف اسٹائل شائع 11 جنوری 2025 06:07pm دنیا کے غریب ترین صدر نے کینسر کے سامنے ہتھیار ڈال دیے خوسے ایک چھوٹے سے فارم پر معمولی گھر میں اپنی بیوی اور کتیا کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں