کاروبار شائع 15 نومبر 2023 11:45am کھاد سبسڈی اور بینظیر انکم سپورٹ کیلئے مزید رقم دینے سے وفاق کا انکار دونوں معاملات صوبوں کو تفویض کیے گئے ہیں لہٰذا اب یہ ان ہی کی ذمہ داری ہے، سیکرٹری خزانہ