لائف اسٹائل شائع 16 مارچ 2024 12:47pm ورڈ گیم ’اُردل‘ کی کمی محسوس کرنے والے اب ’چار حرف‘ کھیلیں مشہور ورڈ گیم ورڈل کا اردو ورژن ’اُردل‘ رواں سال 6 مارچ کو بند کردیا گیا تھا۔
پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب