پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 08:46am کرم میں انسانی المیہ جنم لینے لگا، لوگ نمک کو ترس گئے، 50 سے زائد بچے جاں بحق بینکوں میں پیسے ختم، راستوں کی طویل بندش اور بدامنی کے خلاف علاقہ مکینوں نے دھرنا دے دیا