دنیا شائع 26 مارچ 2025 08:12pm بھارت میں آن لائن پیمنٹ سسٹم بند پڑ گیا، لاکھوں صارفین رُل گئے 'گوگل پے، فون پے اور پے ٹی ایم کے ذریعے ادائیگی کرنے کی کوشش کی، لیکن سب ناکام ہو گئیں'
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا