پاکستان شائع 15 جنوری 2025 05:01pm پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے من گھڑت بیان پر منہ توڑ جواب دے دیا بھارتی آرمی چیف کے الزامات مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر