لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 اپريل 2025 11:46am تتلیاں، کیڑے خون اور بہت کچھ گھناؤنا۔۔۔ ایوارڈ یافتہ ریستوران کا مینیو تنقید کی زد میں ویڈیو دیکھنے والے کئی افراد نے ان کھانوں کو ”بے وقوفانہ“ اور ”جعلی“ قرار دیا