پاکستان شائع 23 نومبر 2024 08:52pm نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر کوہاٹ یونیورسٹی کا ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن معطل ویڈیو کی تصدیق ہونے پر سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی ، یونیورسٹی انتظامیہ