دنیا شائع 04 دسمبر 2024 08:59am اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا امریکہ اور اسرائیل نے مخالفت کی
دنیا شائع 15 نومبر 2024 08:05am ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی جوکہ ایک خفیہ مقام پر ہوئی جس کی اطلاع بائیڈن انتظامیہ کو بھی نہیں تھی
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 09:08am پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردی نئے مستقل ارکان کا اضافہ سلامتی کونسل میں مفلوج حالت کو مزید گہرا کرے گا، منیر اکرم
دنیا اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 03:06pm اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کو بھی نہ بخشا اسرائیلی وزیراعظم نے انروا کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر پابندی کا بل منظور کرالیا
دنیا شائع 28 اکتوبر 2024 09:30am اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا صدر سلامتی کونسل کے مطابق روس، چین، الجزائر نے ایرانی درخواست کی حمایت کی
دنیا شائع 13 اکتوبر 2024 08:26am لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فوج پر اسرائیل کے حملے، 34 ممالک کا اظہار مذمت خطے کی موجودہ صورتحال میں امن کا کردار اہم ہے، امن فوج پر حملوں کی تفتیش ہونی چاہیے، مشترکہ بیان
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 08:58am پاکستان کا بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کی تحقیقات کا مطالبہ پڑوسی ملک میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے واقعات پر پاکستان کو تشویش ہے، منیر اکرم
دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 09:59am مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 03:09pm وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں کشمیر اور فلسطین کا مقدمہ بھرپور انداز سے لڑا، عطا تارڑ اسرائیل کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 09:55am وزیرِ اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے امریکا گئے تھے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 10:04am فائروال سے سائبر سیکیورٹی اور ڈیٹا کا تحفظ چاہتے ہیں، عطا تارڑ کا امریکا میں انٹرویو 9 مئی مقدمات کا فیصلہ ہونے تک عمران خان سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیر اطلاعات
دنیا شائع 27 ستمبر 2024 08:49am جنگ روکنے میں ناکامی پر اقوام متحدہ پر کڑی تنقید کے بعد ترجمان کی ’تاویلیں‘ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا تھا کہ اقوام متحدہ اپنے قیام کے مقاصد پورے کرنے میں ناکام ہوچکا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 03:38pm وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں اپنے خطاب کے دوران شہباز شریف علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 11:27am وزیراعظم کی فلسطینی صدر سے ملاقات، جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ ’اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ بنانا پڑے گا‘، شہباز شریف کی بیروت میں بمباری کی مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 09:14am آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، کچھ کا تعلق چین سے تھا، وزیراعظم تباہ کن سیلاب سے پاکستان کی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 09:50am وزيراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے، اہم شخصیات سے ملاقات متوقع پائیدارترقی کیلئےاقدامات پرعالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں شیڈول ہیں
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 08:42am خواجہ آصف نے اقوام متحدہ کے سمٹ میں عالمی استحکام کی حقیقت بیان کر دی معاہدہ تب ہی تبدیلی کا باعث بنے گا جب اس میں کئے گئے وعدے پورے کئے جائیں، وفاقی وزیر دفاع
دنیا شائع 22 ستمبر 2024 11:22am لبنان کو غزہ کی طرح کھنڈرات میں تبدیل ہونے سے روکنا ہے، یو این سیکرٹری جنرل غزہ کے لوگوں کی زیادہ مدد نا کرنے پر افسردہ ہوں جسکی وجہ اسرائیل پابندیاں ہیں، انتونیو گوتریس
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 08:38am پاکستان افغان طالبان کو تنہا کرنے کی پالیسی کا حامی نہیں، منیر اکرم افغان طالبان کی بہت سی پالیسیوں سے اختلاف کے باوجود رابطے ضروری ہیں، پاکستانی مندوب
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 09:13am افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، منیر اکرم پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف قومی سطح پر کارروائیاں کرتا رہے گا، پاکستانی مندوب
دنیا اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 04:33pm غزہ کے اسکول، مکانات پر اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کے 6 ملازمین سمیت 34 افراد شہید یہ حملہ بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی کے مترادف ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس
پاکستان شائع 22 اگست 2024 08:48am پاکستان نے اقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیر اور فلسطین حل کرنے کا مطالبہ کردیا جب تک تنازعات حل نہیں ہوتے دنیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، منیر اکرم
پاکستان شائع 29 مارچ 2022 11:04pm کانگو: اقوام متحدہ امن مشن کا ہیلی کاپٹر تباہ، 8 افسران و اہلکار شہید کانگو فوج کے مطابق پوما ہیلی کاپٹر کو باغیوں کی جانب سے اپنے زیر کنٹرول علاقے میں اس وقت نشانہ بنایا جب وہ شہری آبادی کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے مشن پر تھا۔
پاکستان شائع 03 مارچ 2022 10:03am پاکستان اقوام متحدہ چارٹر کے بنیادی اصولوں کا پابند ہے، منیر اکرم نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ...
پاکستان شائع 26 جنوری 2022 11:12am بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے، منیر اکرم نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ایک...
اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2021 08:09pm انسانی حقوق کمشنر اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش انسانی حقوق کےلئے اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر مچل بیچلٹ نے بھارت...
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2021 11:44am افغانستان کےمنجمداکاؤنٹس کی بحالی ضروری ہے، منیر اکرم نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا...
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2021 07:46pm مالیاتی ہیون ممالک میں 7 کھرب ڈالر کے چورہ شدہ اثاثہ جات کا دعویٰ اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کرپشن کے...
پاکستان شائع 21 اپريل 2021 12:59pm پاکستان اقوام متحدہ کے 3 اہم اداروں کا رکن منتخب ہوگیا نیوریارک:پاکستان اقوام متحدہ کے 3اہم اداروں کا رکن منتخب ہوگیا،...
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر