کاروبار شائع 15 اگست 2022 12:29pm یکساں ٹیرف پالیسی: کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 1.55 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ وزارتِ توانائی نے کابینہ ڈویژن سے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 1.55 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کر دیا