دنیا شائع 08 دسمبر 2024 05:11pm بھارت کو بڑا جھٹکا، بنگلا دیش نے ٹیلی کام معاہدہ منسوخ کردیا معاہدے کا بنیاد مقصد بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں انٹرنیٹ سروس بہتر بنانا تھا۔