پاکستان شائع 28 نومبر 2024 04:32pm گورنر پنجاب اپنے آئینی کردار تک محدود رہیں، عظمٰی بخاری پی ٹی آئی سے ہمدردی ہے تو گورنر شپ چھوڑ کر اُس میں شامل ہوجائیں گے، پنجاب کی وزیرِ اطلاعات کا ردِعمل