دنیا شائع 19 اگست 2024 04:36pm روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرتے رہیں گے، بنگلا دیش کا اعلان گارمنٹس سیکٹر کی مکمل بحالی ممکن بنائی جائے گی، سفیروں اور اقوام متحدہ کے نمائندوں سے خطاب