پاکستان کا ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد گروپوں کے افغانستان میں چھوڑے گئے ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار
عاطف رضا نے مزید کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے بلا روک ٹوک کارروائیاں کر رہی ہے اور ان دہشت گرد گروپوں کو مخالف ملکوں کی بیرونی امداد اور مالی معاونت بھی حاصل ہے، عاطف رضا