پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 10:22pm پاکستانی بھکاریوں سے سعودی عرب پریشان، پاکستان کو وارننگ جاری بھکاریوں پر قابو نہ پایا گیا تو اس کا پاکستانی عمرہ اور حج کرنے والوں پر منفی اثر پڑ سکتا ہے، انتباہ