پاکستان شائع 02 جنوری 2024 10:49am عمر ڈار مبینہ اغوا کیس: پولیس کو ایک اور تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت ابھی سی سی ٹی وی کیمرے سے فوٹیج نکالنے کی ہدایت نہیں دے رہا، جسٹس باقر نجفی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 02:08pm عدالت کا پی ٹی آئی رہنما عمر ڈار کو آج ہی بازیاب کرانے کا حکم کچھ دیر بعد عمر ڈار کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوگی