پاکستان شائع 29 اپريل 2025 06:10pm خدشہ ہے بجٹ کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈلوائے گی، عمر ایوب دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 06:50pm دھاندلی تحقیقات: عمر ایوب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا دھاندلی تحقیقات پر حکم امتناع ختم کرنے پر مبنی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 03:29pm سیاستدان کو الیکشن اور موت کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیئے، عمر ایوب عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس مقرر نہ ہوسکا
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 10:58pm اپنے احکامات پر عمل کروائیں ورنہ آپ کی کوئی حیثیت نہیں رہے گی، عمر ایوب کی چیف جسٹس سے اپیل آئین پاکستان، عدالتی احکامات اور جیل مینوئل کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 10:50pm عمر ایوب نے جعفر ٹرین حملے کو سیکیورٹی ایجنسیز کی ناکامی قرار دے دیا میرے خلاف مقدمات بنائے گئے ہیں، ایسا کرتا ہوں کہ ہائیکورٹ میں ٹینٹ لگا لیتا ہوں، میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 01:15pm قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی ضمانت خارج صنم جاوید، مشال یوسفزئی کے وکیل نےعدالت سے وقت مانگ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 06:18pm چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر کا اہم خط جلد بازی کی نذر ہوگیا اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید کارروائی کے لیے وزارت پارلیمانی امور کو بھیج دیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 11:54am قومی اسمبلی میں بلوچستان ٹرین واقعے پر کوئی بات نہیں کررہا، عمر ایوب کا شکوہ عدالت نے 9 مئی مقدمات میں عمر ایوب کی درخواست ضمانت میں مزید توسیع کردی
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 03:36pm قومی اسمبلی اجلاس: جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا احتجاج عمر ایوب خان نے ریل گاڑی پر دہشتگرد حملے پر بولنے کی کوشش کی تاہم عبدالقادر پٹیل نے بولنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 11:26am سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: جے آئی ٹی نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کرلیا جے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 04:54pm عمر ایوب نے حکومت کیخلاف تحریک تیز کرنے کا اعلان کردیا تحریک تحفظ آئین کے پلیٹ فارم سے مل کر احتجاج کریں گے، ہری پور میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 01:14pm عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی گئی عمران خان سے وکلا اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے کا معاملہ پھراسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا
پاکستان شائع 06 مارچ 2025 12:58pm آصف زرداری اور بلاول بھٹو سندھ کے عوام کے ساتھ دھوکا کرنے جا رہے ہیں، عمر ایوب اپوزیشن الائنس میں موجود تمام پارٹیاں ایک پیج پرآرہی ہیں، میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 26 فروری 2025 11:41am حکمرانوں نے ہماری جدوجہد کو روکنے کی بار بارکوشش کی، عمر ایوب اپوزیشن کی بیٹھک کا وینیو دو بار تبدیل ہونے کے باوجود ہم بڑی بیھٹیک لگائیں گے، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 06 فروری 2025 06:29pm رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملہ کیس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سماعت 8 فروری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 01 فروری 2025 05:13pm عظمیٰ بخاری کا عمر ایوب کے پنجاب پولیس کے حوالے سے بیان پر ردعمل پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوؤں کو پکڑ رہی، پکے کے ڈاکوؤں کو بھی پکڑے گی، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 10:21pm پی ٹی آئی کا دیگر سیاسی جماعتوں سے مل کر اپوزیشن الائنس بنانے کا اعلان الائنس ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہوگا، القادر ٹرسٹ کیس میں سزاؤں کیخلاف کل ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی جائے گی، پی ٹی آئی
▶️ پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 08:27am فوج میں بھی عمران خان کے حمایتی ہیں، عمر ایوب حکومت نے بہانے بنائے یا منع کیا تو ان کی نیتوں کا خلل سامنے آجائے گا، آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ ود عامرضیا میں گفتگو
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 01:15pm ملٹری کورٹ کا فیصلہ بلکل نہیں مانتے، عمر ایوب صحافی اور مبصرین عوام تک حقیقت نہیں پہنچا رہے، ڈاکٹرعارف علوی
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال: سیز فائر کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریباً 10 ہزار پوائنٹس اضافہ