دنیا شائع 01 مارچ 2025 10:03am ٹرمپ زیلنسکی جھگڑے کے دوران یوکرینی سفارتکار کا ردعمل وائرل ویڈیو میں یوکرینی سفارتکار کو اپنے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے شرمندہ ہوتے دکھایا گیا