لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 11:24am برطانوی بینڈ نے مقبول گانے ’پسوڑی‘ کی دھن سے صارفین کو حیران کردیا مقبول بینڈ نے گانے کی دھن کی ویڈیو ایکس پر شئیر کی ہے