دنیا شائع 19 اگست 2024 12:46am قتل کا ملزم 51 سال بعد ڈی این اے کی بنیاد پر گرفتار کیلیفورنیا میں سوئیڈن کی شہری نینا فشر کو نومبر 1973 میں قتل کیا گیا تھا۔