دنیا شائع 17 اگست 2024 10:53am امارات نے گولڈن ویزا کیلئے بنیادی تنخواہ کی نئی شرط لگادی پہلے مجموعی تنخواہ کی بنیاد پر 10 سال کا ویزا ملتا تھا، اب خالص مشاہرے پر ملا کرے گا۔