دنیا شائع 19 مئ 2024 11:04am حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت انتظامات میں مصروف 20 لاکھ سے زائد عازمین حج کی آمد متوقع، رمضان میں 3 کروڑ افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی