دنیا شائع 07 دسمبر 2024 06:41pm برطانوی بادشاہ چارلس نے دو بھارتیوں کو دیے گئے اعزازات واپس لے لیے رامندر سنگھ رینجر اور انیل کمار بھانوٹ پر اعزاز کو بدنام کرنے والی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔