دنیا شائع 12 جولائ 2024 05:08pm نیپال میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، دو بسیں دریا میں جا گریں بسوں میں 65 افراد سوار تھے، ریسکیو آپریشن جاری، دیگر واقعات میں 10 افراد ہلاک ہوئے