دنیا اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 04:45pm گھریلو جھگڑے میں جنونی شخص نے حاملہ بیوی کو باندھ کر جلا ڈالا میاں بیوی میں آئے دن جھگڑا ہوتا تھا، امرتسر کی پنکی کے ہاں تین ماہ بعد جڑواں بچے متوقع تھے