دنیا شائع 20 دسمبر 2022 03:33pm بھارت کا چینی سرحد پر ٹینک تعینات کرنے کا فیصلہ حال ہی میں ہونے والی توانگ جھڑپوں نے بھارتی عسکری حکام کو فوجی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے سر جوڑنے پر مجبور کردیا۔