دنیا شائع 01 ستمبر 2024 05:17pm برازیل میں وی پی این سے ٹوئٹر استعمال کرنیوالوں کو یومیہ لاکھوں کے جرمانے ایکس کے مالک ایلون مسک کی طرف سے برازیلین حکومت کو جابرانہ قرار دے کر شدید مذمت۔