پاکستان شائع 27 اگست 2023 10:04am پاکستان، سعودی عرب اور ترکی ٹاسک فورس کے 3 اہم اجلاس اجلاس دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر بات چیت کے لیے منعقد کیا گیا، سعودی وزارت دفاع