دنیا شائع 25 فروری 2024 05:35pm فرانسیسی حکومت نے قومی پرچم کی توہین پر پیش امام کو ملک بدر کردیا تیونس کے امام محجوب المحجوبی نے فرانس کے پرچم پر حکومت مخالف ریمارکس لکھے تھے۔